یہ ایک خوبصورت اور روح کو چھو لینے والی نئی حمد ہے جو دل کو سکون بخشتی ہے۔ اس ویڈیو میں باری تعالیٰ کی تعریف نہایت خوبصورت انداز میں پیش کی گئی ہے، میری اپنی آواز میں۔<br /><br />آپ کو یہ ویڈیو کیسی لگی؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں، اور اگر آپ کو پسند آئے تو اسے شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔<br /><br />#نیو_حمد #حمد_باری_تعالیٰ #اسلامی_ویڈیوز #نعت_و_حمد
